علی ہذا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ali-haaza meanings and details

علی ہذا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلا (ا بشکل ی) + ہا (ا بشکل مد) + زا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم اشارہ |ہٰذا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "فلاحۃالنخل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

علی ہذا کے معنی

١ - اس کے بموجب، اس کے مطابق، اسی طرح۔

"علٰی ہذا اسی خطبے میں حضور سرورِ کائنات کا یہ ارشاد بھی ملتا ہے کہ سلسلۂ نبوت مجھ پر ختم ہے۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، جولائی، ٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!