علیحدہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word alehdah meanings and details

علیحدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَلَے (ی لین) + حِدَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق حرف جار |علٰی| کے ساتھ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |مد| کے ساتھ |ہ| بطور ضمیر متصل مذکر غائب لگا کر |حدہ| لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٢٢ء کو "موسٰی کی توریت مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), متعلق فعل

علیحدہ کے معنی

["١ - الگ، جدا، جدا گانہ۔"]

["\"اور وہ حیوانات جن کے جسمانی اعضا میں کوئی تفریق نہیں پائی جاتی اور صرف ایک خلوی جسامت کے حامل ہوتے ہیں علیحدہ عائلہ میں رکھے گئے ہیں۔\" (١٩٦٧ء، بنیادی فرد حیاتیات، ٢٤٣)"]

["١ - تنہائی میں۔"]

["\"اس نے آہستہ سے کہا کہ مجھے تخلیہ میں کچھ عرض کرنا ہے اور میں اٹھا اور اس کے ساتھ علیحدہ چلا گیا۔\" (١٩٢٥ء، تجلیات، ٨٨:١)"]

علیحدہ کے مترادف

تنہا, جدا, دور

علیحدہ or alehdah english Translation

["seperate","apart","distinct"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!