عمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Uman meanings and details
عمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُم + مان }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عمان کے معنی
١ - یمن کے ایک شہر کا نام، اردن کے دارالخلافہ کا نام، عرب کا جنوبی ساحل جو مسقط سے عدن تک پھیلا ہوا ہے۔
نہ ہو گا وصل گرجاں بھی کھنچ آئے چشمِ گریاں تک بہت چولے بدلنے ہیں ابھی قطرے کو عماں تک (١٩٦٠ء، آتش خنداں، ١٥٦)
عمان or Uman english Translation
name of the southern coast of Arabia (from the entrance into the Persian gulf to the straits of Bab-e-mandeb); the sea between Ethiopia and India; the Persian Gulf.
شاعری
- یہ فِکر کے دُرہ ہی کا اعجاز ہے اے دل
پہنچے نہ سخن کو میرے عمان کے موتی - میری آنکھوں سے ہوا یہ جوش طوفان سرشک
غیرت جیحون و عمان شہر کے نالے ہوئے