آستک کے معنی
آستک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ آس + تِک }
تفصیلات
iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اور اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٣ء میں "گیتا امرت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پابند مذہب","پرمیشر اور آواگون کا ماننے والا شخص","پرہیز گار"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : آسْتِکوں[آس + تِکوں (و مجہول)]
آستک کے معنی
١ - مذہبی، پاکباز، پارسا، ناستِک کی ضد۔
"آستک لوگ پراکرت اصولوں کی پابندی سے گریز کرنے کا کبھی حق نہیں رکھتے ہیں۔" (١٩٣٣ء، گیتا امرت، ١١٢)
آستک english meaning
Religiouspiousdevout; faithfulloyalPious