عمدہ کے معنی
عمدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عُم + دَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |عمد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقۂ اتصال لگانے سے |عمدہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعلٰے درجہ کا","چنا ہوا","چوٹی کا","دولت مند","ذی رتبہ","ذی عزت","ساکھ والا","صاحب ثروت","عربی میں عُمدَت","وہ شخص جس پر اعتماد اور بھروسا کیا جائے"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
عمدہ کے معنی
"اللہ تعالٰی . نے حکم فرمایا کہ: "اپنے رب کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت سے بلاؤ۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٣٢)
"عمدہ، عربی زبان میں سردار، امیر اور سربرآوردہ آدمی کے لیے . استعمال ہوتا ہے۔" (١٩٨٨ء، اردو، کراچی، جولائی تا ستمبر، ٤٨)
کتنے پھرے ہیں باہر خوباں کو اپنے سنگ لے سب شاد ہو رہے ہیں عمدہ غریب کنگلے (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ١٤٧:٢)
ایک لچا دے جو ایک عمدہ کو بھوک تو اسے کیا کچھ طرف جائیں گے لوگ
"وہ ایک عظیم الشان عمدہ بیری کا درخت ہے۔" (١٨٨٧ء، آفرینش؛ ٤١)
عمدہ کے جملے اور مرکبات
عمدہ عمدہ
عمدہ english meaning
Greatnoblegrandconsequential; excellentfinecapital; sumptuous; vitalessentialmaterial.classexcellentgrantniceposhsumptuous
شاعری
- اس بات کو تو عمدہ ہو بھوگ کا بلسیا
جو اژد ہے کوپالے ایسا ہے کون رسیا - کیسا عمدہ ہے گویا اثر جو راس ِجواب ہے
کوئی اجارہ بھی نہیں لیکن پھر بھی اجاب ہے
محاورات
- غریب کی جورو اور عمدہ خانم نام