عمل تنفس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word amal-e-tanaffus meanings and details

عمل تنفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمَلے + تَنَف + فُس }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |تنفس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب پہلے ١٩٦٧ء کو "بنیادی خرد حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عمل تنفس کے معنی

١ - سانس لین کا عمل۔

"جراثیمی بذرے جراثیم کی حالت سکون (Restling Stage) کو ظاہر کرتے ہیں کیونکہ اس زمانے میں ان کی تیز خلوی تقسیم کم ہو جاتی ہے اور عمل تنفس بھی بالکل محدود ہو جاتا ہے۔ (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ٧٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!