عموم و خصوص کے معنی

عموم و خصوص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُمُو + مو (و مجہول) + خُصُوص }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عموم| کے بعد |و| بطور حرف عطف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |خصوص| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٠ء کو "سیرۃ النعمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عموم و خصوص کے معنی

١ - عام اور خاص۔

"جن میں عموم و خصوص کی نسبت پائی جاتی ہے۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٨٥٣)