عمومیت کے معنی

عمومیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُمُو + می + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمومی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عمومیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٨ء کو "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عمم "," عُمُومی "," عُمُومِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عمومیت کے معنی

١ - عام ہونے کی کیفیت یا حالت، ہم گیر ہونے کی صورت حال وغیرہ۔

"جمہوریت و عمومیت کی روح کے ساتھ ایسے تلقب جمع نہیں ہو سکتے۔" (١٩٨٨ء، اردو کی ترقی میں مولانا ابوالکلام کا حصہ، ٥٦)

Related Words of "عمومیت":