عمیق نگاہی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ameeqa-nigaahi meanings and details

عمیق نگاہی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَمِیق + نِگا + ہی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عمیق| کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |نگاہ| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر |نگاہی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتاہے اور ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

عمیق نگاہی کے معنی

١ - ژوف نگاہی، باریک بینی، دقتِ نظر۔

"مغرب میں مارسل پراؤسٹ، جیمس جوائس اور فرینک کا فکا مشکل پسندی اور عمیق نگاہی کی دعوت دے رہے تھے۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، نومبر، ١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!