عناصر اربع کے معنی

عناصر اربع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَنا + صِرے + اَر + بَع }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنصر| کی جمع |عناصر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم عدد |اربع| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "انیس، مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

عناصر اربع کے معنی

١ - وہ چار اجزائے ترکیب جن سے اجسام بنے ہیں یعنی پانی، آگ، ہوا اور مٹی۔

"جسم عناصر اربعہ سے مرکب ہے۔" (١٩٧٦ء، مقالات کاظمی، ٢٤٤)