عناصر اصلی کے معنی

عناصر اصلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَنا + صِرے + اَص + لی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنصر| کی جمع |عناصر| کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم |اصل| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "علم الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

عناصر اصلی کے معنی

١ - کسی چیز کے بنیادی اجزائے ترکیبی جن پر اس کے وجود کا دارو مدار ہو۔

"حکمی استدلال کرنے والا جس ضابطہ تک پہنچتا ہے اس میں ایسی مستقل مقداریں ہوتی ہیں جن کو وہ عناصر اصلی سمجھتا ہے۔" (١٩٣٥ء، علم الاخلاق، ٥)