عنابی رنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word anaabi rang meanings and details

عنابی رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُن + نا + بی + رَنگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنابی| کے ساتھ فارسی سے مشتق اسم |رنگ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "اصطلاحات پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر )

عنابی رنگ کے معنی

١ - [ رنگائی ] سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 44:2)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!