عناصر بسیط کے معنی

عناصر بسیط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عنَا + صِرے + بَسِیط }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنصر| کے جمع |عناصر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |بسیط| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "نگار، فروری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

عناصر بسیط کے معنی

١ - مفرد یا غیر مرکب مادے۔

"معلوم ہوا کہ عناصر بسیط کثرت سے پائے جاتے ہیں اور آج سیکڑوں کی تعداد میں دریافت ہو چکے ہیں۔" (١٩٢٣ء، نگار، فروری، ١٤٦)