عناصر ترکیبی کے معنی

عناصر ترکیبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَنا + صِرے + تَر + کی + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق |عنصر| کی جمع |عناصر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم |ترکیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |ترکیبی| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "سمندر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )

عناصر ترکیبی کے معنی

١ - وہ اجزا جن سے کوئی چیز مرکب ہو۔

"نظم اپنی ہئیت، درو بست اور عناصر ترکیبی کے حوالے سے نت نئے پیرہن بدلتی رہی ہے۔" (١٩٨٤ء، سمندر، ١٠)