عناصر فطرت کے معنی
عناصر فطرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَنا + صِرے + فِط + رَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عنصر| کی جمع |عناصر| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے اسم |فطرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "حصارِ انا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
عناصر فطرت کے معنی
١ - فطرت کی قوتیں، مثلاً طوفان، بارش وغیرہ۔
"مشکلات پر قابو پاکر انسان عناصر فطرت اور مخالف قوتوں کے سامنے شمعیں جلانے کا دعویٰ کر سکتا ہے۔" (١٩٨٣ء، حصار انا، ٢٢)