عنبر اشہب کے معنی

عنبر اشہب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَرے + اَش + ہَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم |اشہب| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "شرح اسباب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عنبر اشہب کے معنی

١ - خاکستری رنگ کا عنبر۔

"ایک تولہ عنبر اشہب نصف تولہ لاون . باریک پیس کر چینی کی رکابیوں میں حفاظت سے رکھتے ہیں۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١٤٢:١)

عنبر اشہب english meaning

["white or pale ambergris","pure ambergris"]