عبنر افشاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word abnar-afshaan meanings and details

عبنر افشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَر + اَف + شاں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے ساتھ فارسی مصدر |افشاندن| سے صیغہ امر |افشاں| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عبنر افشاں کے معنی

١ - عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا۔

"مہ جبیں . زلف چلیپا تاہکمر عنبر افشاں . عبنر بار۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!