عنبر فشاں کے معنی

عنبر فشاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَم + بَر + فِشاں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عنبر| کے ساتھ فارسی مصدر |فشاندن| سے صیغہ امر |فشاں| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عنبر فشاں کے معنی

١ - خوشبو دینے والا، خوشبو دار۔

 مات ہے تجھ سے شمیم گیسوئے عنبر فشاں تیری ہر جنبش میں دنیائے لطافت ہے نہاں (١٩٢٩ء، مطلع انوار، ١٧)

Related Words of "عنبر فشاں":