عوامی کے معنی

عوامی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَوا + می }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم جمع |عوام| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگا کر |عوامی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٧ء کو "سائیں احمد علی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عوام سے متعلق","عوام سے منسوب","عوام کا"]

عَوام عَوامی

اسم

صفت نسبتی

عوامی کے معنی

١ - عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق۔

"سائیں کی اس روش کو ہم منفرد عوامی . کے نام سے یاد کریں گے۔" (١٩٧٧ء، سائیں احمد علی، ٣١)

عوامی کے جملے اور مرکبات

عوامی لیڈر, عوامی گیت, عوامی حکومت, عوامی جنگ, عوامی تحریک, عوامی بولی, عوامی ادب

عوامی english meaning

public

Related Words of "عوامی":