ماپ کے معنی
ماپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ماپ }
تفصیلات
iگجراتی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن" کے حوالے سے شاہ عبدالقادر کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(امر) ناپنا کا","(س ۔ ما ۔ پیمائش کرنا)","پیمائش کرنا","جریب کشی","رقبہ بندی","طُول و عرض کا تخمینہ","لمبائی چوڑائی کا تخمینہ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ماپوں[ما + پوں (و مجہول)]
ماپ کے معنی
"ماپ دو طرح کا ہے، پہلا لمبائی کا کہ اس کو گز اور انگل . وغیرہ سے ماپتے ہیں۔" (١٨٣٤ء، تعلیم نامہ، ١١٩:١)
"فلمی ایکٹرسوں کے ماپ لکھ کر دیوار پر لٹکا دیے۔" (١٩٨٤ء، اوکھے لوگ، ٢١٥)
ماپ کے مترادف
تخمینہ, پیمائش, ناپ, اندازہ
آزمائش, امتحان, انداز, اندازہ, پرمان, پریکشا, پڑتال, پیمائش, پیمانہ, تخمینہ, جانچ, میانہ, ناپ, ٹاپ, کُوت, کیل
ماپ کے جملے اور مرکبات
ماپ تول
ماپ english meaning
same as ماپ (see under ناپنا V.T.*)same as ناپ (see under ناپنا V.T. *)
محاورات
- خود غلط بود آنچہ ماپندا شتیم
- ماپا شوربہ اور گنی ڈلیاں (بوٹیاں)
- ماپا،کنیا اور پٹواری،بھینٹ لئے بن کریں نہ یاری