عوامی لیڈر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Awaami leader meanings and details

عوامی لیڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَوا + می + لی + ڈَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عوامی| کے ساتھ انگریزی اسم |Leader| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ |لیڈر| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٧ء کو "اور لائن کٹ گئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

عوامی لیڈر کے معنی

١ - قائد عوام، عوام کا رہنما، عوام کا سرکردہ نمائدہ، عوام کا سردار۔

"امریکہ نے پہلی مرتبہ ایک مقبول عوامی لیڈر کو غیر مقبول بنانے کا تجربہ کیا ہے۔" (١٩٨٧ء، اور لائن کٹ گئی۔ ٧٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!