عوامی گیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Awami geet meanings and details

عوامی گیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَوا + می + گِیت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عوامی| کے ساتھ ہندی سے ماخوذ اسم |گیت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "اردو میں اصول تحقیق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث )

عوامی گیت کے معنی

١ - وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت۔

"بعض عوامی گیت ایسے ہوتے ہیں کہ وہ مجموعی شکل میں گائے جاتے ہیں۔" (١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق،١، ١٢٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!