عورت پن کے معنی

عورت پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَو (و لین) + رَت + پَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عورت| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٣ء کو "تخلیق اور لاشعوری محرکات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

عورت پن کے معنی

١ - زنانہ پن،، زنانہ خاصیت، عورتوں کی خصوصیت یا خاصیت۔

"مرد نے جب آنچل کو پرچم بنانے کا مشورہ دیا تو یہ بھی اس کے عورت پن کو مجروع کرنے کے مترادف تھا۔" (١٩٨٣ء، تخلیق اور لاشعوری محرکات، ٢٢٨)

Related Words of "عورت پن":