عہد آفرین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-aafreen meanings and details

عہد آفرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہْد + آف + رِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے ساتھ فارسی مصدر |آفریدن| سے صیغہ امر |آفرین| بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "معاشیات ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عہد آفرین کے معنی

١ - جس سے نئے طریق و خیالات کا آغاز ہو، تاریخ ساز، نئے دور کا آغاز کرنے والا۔

"لارنس کے عہد آفرین مقالے عریانی اور فحاشی کے تراجم نذر کئے۔" (١٩٨٢ء، فکشن فن اور فلسفہ، ٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!