عہد انتشار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-intishaar meanings and details

عہد انتشار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ی) + دے + اِن + تِشار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |انتشار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٥ء کو "شاخ زریں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عہد انتشار کے معنی

١ - وہ زمانہ جس میں اتحادو تنظیم کی جگہ تفریق پیدا ہو جائے۔

"وہ قدیم دیوی، دیوتا جنہیں عہد انتشار سے قبل ان کے آباو اجداد ایک ساتھ پوجا کرتے تھے، زبان کے مقامی تغیرات اور مذہبی اختلافات کے مجموعی اثر سے ایسے جون بدلے کہ ان کے اصلی کی شناخت ممکن نہ رہی۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٣٣٦:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!