عہد رفتہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ahd-e-rafta meanings and details

عہد رفتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ ع مجہول) + دے + رَف + تَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی مصدر |رفتن| سے صیغہ حالیہ تمام |رفتہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد رفتہ کے معنی

١ - گزرا ہوا زمانہ، گزشتہ دور۔

"صنف کے لحاظ سے مثنوی عہد رفتہ کی یاد گار سمجھی جائے۔" (١٩٨٣ء، اصناف سخن اور شعری ہئیتیں، ٢٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!