عہد ظلمت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ‘Ahd-e-zulmat meanings and details

عہد ظلمت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + ظُل + مَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم ظلمت لگانے سے مرکز بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "شبلی، مقالات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )

عہد ظلمت کے معنی

١ - تاریکی کا زمانہ، مراد: ذہنی پس ماندگی کا دور۔

"یہی زمانہ یورپ کے عہد ظلمت سے نکلنے کا بھی زمانہ ہے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ١١٣:٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!