عہد معنوی کے معنی
عہد معنوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + مَع + نَوی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| بطور موصوف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم صفت |معنوی| سے مرکب توصیفی بنا۔ اُردو میں بطور اسم مستعمل ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣٨ء کو "علم اصول قانون" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
عہد معنوی کے معنی
١ - جو ایجاب یا قبول بجز الفاظ کے اور طور پر کیا جائے (عہ صریح کی ضد)۔
"جب ایجاب و قبول. طریقہ عمل سے مستنبط ہو وہ عہد معنوی متصور ہو گا۔" (١٩٣٨ء، علم اصول قانون، ١٠٥)