عہد میثاق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ahd-e-meesaaq meanings and details

عہد میثاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہ (فتحہ مجہول ع) + دے + می + ثاق }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی ہی سے اسم |میثاق| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو "لوحِ اثرلکھنوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

عہد میثاق کے معنی

١ - پکا وعدہ، پختہ عہد، مضبوط وعدہ۔

"اس دن کو میثاق کا دن اور اس عہد کو عہدِ میثاق کہتے ہیں۔" (١٩٧٩ء، تاریخ پشتون، ٨٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!