عیاشی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ayaashi meanings and details
عیاشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیْ + یا + شی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیّاش| کےساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عیّاشی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٤٥ء کو "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اوباشی (کرنا ہونا کے ساتھ)","بد چلنی","تماش بینی","رنگ رس","رنگین مزاجی","رنڈی بازی","عشرت پسندی","عیش پسندی","عیش و عشرت","نشاط پسندی"]
عاش عَیّاش عَیّاشی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : عَیّاشِیاں[عَیْ + یا + شِیاں]
- جمع غیر ندائی : عَیّاشِیوں[عَیْ + یا + شِیوں (و مجہول)]
عیاشی کے معنی
١ - تماش بینی، عیش پرستی، اوباشی۔
"انہیں ١٩٥٣ء، کے شب خون کے بعد غارت گری اور عیاشی کا . چسکا لگ گیا ہے۔" (١٩٨١ء، آتش چنار، ٩٦٠)
عیاشی کے مترادف
تعیش
اوباشی, بداسلوبی, بدوضعی, بدکرداری, شاہدبازی
عیاشی کے جملے اور مرکبات
عیاشی کا اڈہ
عیاشی or Ayaashi english Translation
luxuryluxurious nessjoviality; the being addicted to pleasurevoluptuousnesssensualitydebauchery.