عیاشی کا اڈہ کے معنی

عیاشی کا اڈہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیْ + یا + شی + کا + اَڈ + ڈَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |عیاشی| کے بعد کا بطور حرف اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم |اڈہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

عیاشی کا اڈہ کے معنی

١ - فاحشہ ارو بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، چکلا۔

"اسی عدالت نے گلبرگ کے علاقے میں عیاشی کا اڈا چلانے . کی ضمانت مسترد کر دی۔" (١٩٨٩ء، جنگ، کراچی، ١٢ جولائی، ٦)