عیب ناک کے معنی

عیب ناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + ناک }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے ساتھ |ناک| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٣١ء کو "نفسیاتی اصول" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عیب ناک کے معنی

١ - برائیوں سے بھرا ہوا، خرابیوں سے پُر۔

"آپ دست بریدہ ہو کر زندہ رہیں گے اور اس طرح اپنی اولاد کو عیب ناک کر دیں گے۔" (١٩٦٥ء کو "خلافتِ بنوامیہ، ٨٢:١)