عیب گیری کے معنی

عیب گیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + گی + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے بعد فارسی مصدر |گرفتن| سے صیغہ امر |گیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اس استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٣ء کو "رسائل چراغ علی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عیب گیری کے معنی

١ - عیب نکالنا، عیب جوئی، نقص نکالنا۔

"سعدی اور رین یمین کے عقائد اور قطعات میں جو خوشامد اور بیہودہ مذاق کی جا بجا عیب گری پائی جاتی ہے۔" (١٨٩٢ء، سفر نامۂ روم و ہر و شام، ٥)

عیب گیری english meaning

["picking out faults","criticism","hypercriticism","censoriousness","cavilling; detraction","slander"]