عیب چینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aib-cheeni meanings and details

عیب چینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیب (ی لین) + چی + نی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی کا مرکب |عیب چیں| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٨٢ء کو "رضوان شاہ و روح افزا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خردہ گیری","عیب بینی","عیب جوئی","عیب نکالنا","نقص بینی","نکتہ چینی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

عیب چینی کے معنی

١ - عیب جوئی، برائی تلاش کرنا۔

"ہم سے اپنے باب دادا کی برائی اور اپنی عقلوں کی توہین اور اپنے معبودوں کی عیب چینی برداشت نہیں ہو سکتی۔" (١٩٧٨ء، سیرت سرور عالمۖ، ٥٢٢:٢)

عیب چینی or aib-cheeni english Translation

picking out faultscriticismhypercriticismcensoriousnesscavilling; detractionslander

شاعری

  • پرکنا یوسن کربی واجب نہیں
    مری عیب چینی مناسب نہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!