عیب چیں کے معنی
عیب چیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیب (ی لین) + چِیں }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے ساتھ فارسی مصدر |چیدن| سے صیغہ امر |چیں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
عیب چیں کے معنی
١ - برائی ڈھونڈنے والا، خرابی پر نظر رکھنے والا، برائی نکالنے والا، نقائص و عیوب پر نظر رکھنے والا۔
خردہ گیر و عیب چیں انگریز اس سوال کا جواب اپنے ملک کے برخلاف دینے میں یہ کہتے ہیں۔" (١٩٠٤ء، آئین قیصری، ١٦)
عیب چیں english meaning
["|culling errors or faults|."]