عیب گو کے معنی
عیب گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیب (ی لین) + گو (و مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیب| کے ساتھ فارسی مصدر |گفتن| سے صیغہ امر |گو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٥ء کو "تاریخ ادب اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
عیب گو کے معنی
١ - برائی بیان کرنے والا۔
"جن میں ہجو، بخیل، عیب گو، بیاہ رچاتے ہیں۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٧٠٥:٢)