عیسی نشان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word isa-nishan meanings and details

عیسی نشان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عی + سا (ا بشکل ی) + نِشان }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیسٰی| بطور موصوف کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم صفت |نشان| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٠٢ء کو "باقیات اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

عیسی نشان کے معنی

١ - حضرت عیسٰی کے سے آثار رکھنے والا، مردوں میں جان ڈالنے والا۔

 الوداع اے سر زمین نانکِ شریک بیاں رخصت اے آرام گاہ چشتی عیسٰی نشان (١٩٠٢ء، باقیات اقبال، ٢٩٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!