عیش کا پتلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aish kā putlā meanings and details

عیش کا پتلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَیش (ی لین) + کا + پُت + لا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگا کر ہندی سے ماخوذ اسم |پتلا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٤ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

عیش کا پتلا کے معنی

١ - راحت و آسائش میں زندگی بسر کرنے والا، عیاش، عیش پسند۔

 کار خانے کا ہے مالک مردکِ ناکردہ کار عیش کا پتلا ہے محنت ہے اسے ناساز گار (١٩٤٤ء، بانگ درا، ٣٣٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!