تحری کے معنی

تحری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ تَحَر + ری }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٣ء میں "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہترین انتخاب کرنا","ارادہ کرنا","توجہ کرنا","دیر کرنا","قبلہ رو ہونا","قبلے کی طرف منہ کرنا","لائق آدمی کو منتخب کرنا"]

حرر تَحَرّی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

تحری کے معنی

١ - حقیقت کی جستجو، صحیح رائے کی تلاش۔

"عبداللہ بن مسعود اداء میں تحری اور روایت میں تشدد کرتے تھے۔" (١٨٩٠ء، سیرۃ النعمان، ١٥٥)

٢ - عمدہ اور بہتر چیز کا انتخاب، دیر، ٹھہراؤ، توقف، رکھنے کا عمل۔

"انہوں نے تحری کرکے مختلف سمتوں کو رخ کرکے نماز پڑھ لی۔" (١٩٢٤ء، کمالین، ٢٩:٢)

٣ - قبلے کی طرف رخ کرنا۔ (نوراللغات)

تحری english meaning

to prefer death to life

محاورات

  • آنکھوں میں سرمہ (کاجل) دینا۔ کھینچنا۔ کی تحریر دینا۔ گھلنا یا لگنا
  • پیشانی میں تحریر فرمانا یا کرنا
  • پیشانی میں تحریر فرمانا یا ہونا
  • پیشانی کی شکن کو تحریر بنا کر پڑھنا
  • تحریر کرنا
  • تحریر ہونا
  • تحریک پیش ہونا
  • تحریک منظور ہونا
  • تحریک کرنا
  • توبہ ربڑ ہے اور گناہ پنسل کی تحریر

Related Words of "تحری":