غزال کعبہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ghazāl-e Ka‘bah meanings and details

غزال کعبہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غزا + لے + کَع + بَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غزال| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |کعبہ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے "نوراللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : غَزالانِ کَعْبَہ[غزا + لا + نے + کَع + بَہ]

غزال کعبہ کے معنی

١ - کہتے ہیں ایام جاہلیت میں ایک آہو بچہ (سونے کا) چاہ زمزم سے نکلا تھا اس کو خانۂ کعبہ میں لٹکا دیا تھا، اسی کو غزال کعبہ کہتے ہیں۔ (نوراللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!