فعل صحیح
{ فِع لے + صَحِیح }
تفصیلات
iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فِعْل| کو اسی باب سے مشتق صفت |صحیح| کے ساتھ بذریعہ کسرۂ صفت ملانے دینے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَفْعالِ صَحِیح[اَف + عا + لے + صَحِیح]
فعل صحیح کے معنی
١ - [ قواعد ] وہ فعل کے جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو، جیسے: سمجھنا (جامع اللغات)۔