غزنوی کے معنی

غزنوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَز + نَوی }

تفصیلات

١ - مشرقی افغانستان کے شہر غزنہ یا غزنی سے منسوب، مراد سلطان محمود غزنوی (شاعری میں بطور تلمیح مستعمل), m["(٩٩٨-١١٩١) غزنی کا ایک ترک خاندان جس کی بنا انپتگین کے ایک غلام سبکتگین نے رکھی تھی"]

اسم

اسم معرفہ

غزنوی کے معنی

١ - مشرقی افغانستان کے شہر غزنہ یا غزنی سے منسوب، مراد سلطان محمود غزنوی (شاعری میں بطور تلمیح مستعمل)

شاعری

  • نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں‘ نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں
    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی‘ نہ وہ خم ہے زلفِ ایاز میں
  • اتھے پہلواناں میں حمزہ قوی
    تھے پرسش میں محمود شہ غزنوی
  • اتھے پہلواناں میں حمزہ قوی
    تھے پرسش میں محمود شہ غزنوی

Related Words of "غزنوی":