غم نگار کے معنی

غم نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَم + نِگار }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |غم| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| کا صیغہ فعل امر |نگار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "نبضِ دوراں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : غَم نِگاروں[غَم + نِگا + روں (و مجہول)]

غم نگار کے معنی

١ - المیہ مضامین لکھنے والا، درد و غم کی تصویر کشی کرنے والا۔

 غم نگار و غم روزگار لے کے چلو نظر میں گردش لیل و نہار کے چلو (١٩٥٧ء، نبضِ دوراں، ٢٩١)

Related Words of "غم نگار":