غم نگاری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word gham-nigari meanings and details

غم نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَم + نِگا + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غم| کے بعد فارسی مصدر |نگاشتن| کے صیغہ فعل امر |نگار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٨ء کو "معاصرین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

غم نگاری کے معنی

١ - رنج و الم کے مضامین میں لکھنا، غمگین واقعات تحریر کرنا۔

"ٹریجدی یا غم نگاری کے بادشاہ تھے، میں نے جب دہلی جا کر دیکھا تو سَن سفید ہو چکے تھے۔" (١٩٧٨ء، معاصرین، ١٠٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!