غنچہ دہاں کے معنی
غنچہ دہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غُن + چَہ + دَہاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |غنچہ| کے بعد فارسی اسم |دہاں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
غنچہ دہاں کے معنی
١ - جس کا منھ غنچہ کی طرح ہو، غنچہ جیسے منہ والا، چھوٹے دہان والا، (کنایۃً) معشوق، محبوب۔
غنچہ دہن اگلتے رہے دودھ بار بار یہ بار بار دودھ پلاتی رہی (١٩٧١ء، انداز بیاں اور، ١١٢)
غنچہ دہاں english meaning
["having a mouth like a rose-bud"]