غلیل بازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Guleel-baazi meanings and details

غلیل بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غلیل (یائے مجہول) + با + زی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |غلیل| کے بعد فارسی لاحقہ |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "مجمع الفنون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

غلیل بازی کے معنی

١ - غلیل چلانا، غلیل سے نشانہ لگانا، غلیل چلانے کا فن۔

"تیراندازی کے تو ہم نے قصے ہی سنے ہیں البتہ بعض بڈھوں کی غلیل بازی دیکھی ہے۔" (١٩٦٢ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٥٤)

غلیل بازی or Guleel-baazi english Translation

["shooting with a pellet-bow"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!