غیراللہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ghairullah meanings and details

غیراللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَے (یائے لین) + رُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لَہ }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |غیر| کے ساتھ عربی اسم |اللہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو"بانگ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

غیراللہ کے معنی

١ - خدا کے سوا، اللہ کے علاوہ۔

 کتنے ناداں ہیں جو مدد کے لیے غیراللہ کو پکارتے ہیں (١٩٨٤ء، الحمد، ١٠١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!