غین کے معنی
غین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غَین }
تفصیلات
iعربی اور فارسی دونوں زبانوں میں |حرف ہجا| کے طور پر مستعمل ہے اردو میں استعمال ہوتا ہے۔ بطور حرف کی وضاحت کے ١٧٥٤ء کو ریاضِ غوثیہ میں استعمال ہوا۔, m["حرف غ کا تلف"]
اسم
حرف تہجی, اسم معرفہ
غین کے معنی
["١ - صوتی اعتبار سے اردو میں پینتیسواں حرف ہجا، عربی میں انیسواں، فارسی میں بائیسواں اس کی علامت |غ| ہے اور ابجدی قیمت 1000 ہے۔ الفاظ کے شروع میں بھی آ سکتا ہے اور درمیان و آخر میں بھی۔"]
[" دل کی تختی پر میں نے خونِ دل سے فی الحال میں نے غین، زے، الف ہے لکھا (١٩٧١ء، بیاض صادقین، ١٠٨)"]
["١ - [ ہیئت ] چوبیسویں کون عروجی \"ظاہر\" سے منسوب۔"]
شاعری
- عین کوں جیوں منھ نہ غین پریکھو
صاد صورت کا کنا من لیکھو
محاورات
- نشے میں چور ہونا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا یا غین ہونا