فارن سیکریٹری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word foreign secretary meanings and details

فارن سیکریٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فا + رَن + سیک (ی مجہول) + رے + ٹَری }{ فا + رِن + سیک (ی مجہول) + رے + ٹَری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل انگریزی صفت فارن اور انگریزی اسم سیکرٹری کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "ہندی اردو تنازع" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - محکمہ خارجہ کا معتمد یا افسر اعلٰی۔

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فارن سیکریٹَرِیز[فا + رَن + سیک (ی مجہول) + رے + ٹَرِیز]

فارن سیکریٹری کے معنی

١ - محکمہ خارجہ کا معتمد، افسر اعلٰی۔

"آخر میں گورنمنٹ آف انڈیا کے فارن سیکریٹری ہو گئے تھے۔" (١٩٧٠ء، ہندی اردو تنازع، ٧٦)

١ - محکمہ خارجہ کا معتمد یا افسر اعلٰی۔

فارن سیکریٹری or foreign secretary english Translation

foreignsecratoryforeign secretary

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!