فاطمہ کے معنی
فاطمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فا + طِمَہ }دودھ چھڑانے والی۔
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔, m["بچہ کو دُودھ نہ پلانے والی عورت بچہ کو دودھ سے باز رکھنے والی عورت","وہ عورت جس نے دوہی برس میں بچے کا دودھ چھڑا دیا"],
فطم فاطِمَہ
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکی
فاطمہ کے معنی
فاطمہ english meaning
the name of Hazrat Muhammad|s PBUH daughterweaned (baby)Fatime
شاعری
- کرتے تھے آب پاش مکرر زمیں کوتر
فرزند فاطمہ پہ نہ تھا سایہ شجر - شہ کےدیدار سے احباب کا دل شاد رہے
یاالہٰی بشر فاطمہ آباد رہے - ازل تھے بی بی فاطمہ بھاگ ساجے
کہ جلوے دمامے عرش میانے باجے - سینے پہ فاطمہ کے جگر کے لگی سناں
کانپے طبق زمین کے تھرایا آسماں - آن آنکھوں کا طواف نہ کیوں انس وجن پھریں
جو فاطمہ کی آنکھ تلے رات دن پھریں - دیکھا ہے جب سے فاطمہ زہرا کو خواب میں
آنکھیں کہیں ہیں دل ہے کہیں اضطراب میں - پڑا ہے اس میں وہ بے جاں وطن سے ہوکے آوارہ
کہ جس کو فاطمہ نے بر میں پیغمبر کے پلوایا - سر ھسین سے آواز یہ ہوئی پیدا
میں ہوں علی کا پسر جان فاطمہ زہر - تسبیح فاطمہ کو ابھی پڑھتے تھے امام
بڑھ بڑھ کے جو لگانے لگے تیر اہل شام - ازل تھے بی بی فاطمہ بھاک ساجے
کہ جلوے دمامے عرش میانے باجے
محاورات
- سارا (٢) گانو جل گیا، بی بی فاطمہ کو خبر نہیں
- سارا گاؤں جل گیا بی بی فاطمہ کو خبر ہی نہیں